تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
3 فروری 2012
وقت اشاعت: 15:32

پشاور: سڑک کنارے بم کو ناکارہ بنا دیا گیا

اے آر وائی - پشاور کے نواحی علاقے سربند سے دو سو کلو گرام وزنی بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ بم سڑک کے کنارے قئم پولیس چوکی کے قریب نصب کیا گیا تھا ۔



سڑک کنارے دو سو کلو گارم وزنی بم کو کالے رنگ کی تھیلی میں رکھا گیا تھا۔ اطلاع ملنے پر بم ڈسپوزل ٹیم نے بم کو ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق بم کو ناکارہ بنا کے بڑی تباہی سے بچالیا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.