تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

دھو م تھری کو 3D میں بنا نے کا اعلا ن پر عامر خا ن ، ادتیہ چو پڑا سے نا راض

جنگ نیوز -
ممبئی… مشہور ایکشن فلم دھو م کے پر و ڈیو سر ادتیہ چو پڑا فلم کا تیسر ا حصہ تھری ڈی میں بنا نا چا ہتے ہیں تاہم فلم میں ولن کا کر دار نبھا نے والے عامر خان اس بات پر راضی نہیں ہیں ۔ ہا لی ووڈ میں تھر ی ڈی مو ویز کی کامیابیوں کے بعد با لی ووڈ میں بھی تھر ی ڈی کا رحجان بڑ ھ رہا ہے لیکن جب ادتیہ چوپڑا نے اپنی اس خو اہش کا اظہا ر عا مر خا ن سے کیا تو انہوں نے اسے پسند نہیں کیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عا مر خان کے خیا ل میں تھر ی ڈی فلم بنا نے کے لیے جو مہارت چاہیے وہ ابھی با لی ووڈ میں مو جو د نہیں ہے لہٰذا وہ نہیں چا ہتے کہ دھو م تھر ی کو تھر ی ڈی میں بنا یا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.