تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 مئی 2016
وقت اشاعت: 1:54

یوم پاکستان:اقوام متحدہ میں گلوکار راحت فتح علی خان کی پرفارمنس

جیو نیوز - نیویارک.......یوم پاکستان کے موقع پر اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی ہال میں گلوکار راحت فتح علی کچھ دیر میں پر فارم کریں گے۔صوفی نائٹ پاکستان مشن کے زیر انتظام اور جیو کی شراکت سے ہو رہی ہے ۔

اس حوالے سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ صوفی نائٹ کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، صوفی نائٹ میں شرکت کے لیے لوگوں کی جوق در جوق آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.