تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:32

سلمان کے گھر والے میری بھی فیملی ہیں، کترینہ کیف کا اقرار

اے آر وائی - نہ نہ کرتے آخر کار اقرار کرہی لیا۔ بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف نے آخر کار مان ہی لیا کہ سلمان خان کے گھر والے ان کے بھی گھر والے ہیں۔

باربی ڈول سے بلیک بیوٹی کوئین کا خطاب حاصل کرنے والی کترینہ گئیں تو ہریانہ میں ایک ڈانس مقابلے مین جج کے فرائض انجام دینے کے لئے لیکن بات بات میں ذکر نکل آیا پلے بوائے سلمان خان کا۔

کترینہ نے آخر کار یہ کہہ ہی دیا کہ وہ اور سلمان الگ الگ نہیں اور ان کے بارے میں کسی کو غلط فہمی رکھنے کی ضرورت نہیں کہ ان میں کسی قسم کی ناراضگی ہے۔ کترینہ کیف ایک ڈانس مقابلے کی جج کے طور پر شریک ہوئی تھیں۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.