تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:31

ماحولیاتی شعور اجاگر کرنے کے لیے میراتھون، ماہیما کی شرکت

اے آر وائی - جمشید پور: بھارتی اداکارہ ماہیما چوہدری نے ماحولیاتی شعور اجاگر کرنے کے لیے میراتھون میں حصہ لیا۔ بھارت کے شہر جمشید پور میں منعقد کی گئی اس میراتھون کا مقصد لوگوں میں ماحولیاتی آلودگی سے بچنے اور شہر کو ہرا بھرا رکھنے کا شعور پیدا کرنا تھا۔



پاکستان اور بھارت کے حوالے سے اس ماہ کی تیس تاریخ کو ہونے والے ورلڈ کپ سیمی فائنل کے بارے میں ماہیما چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ میچ پورے ٹورنامنٹ کا سب سے دلچسپ میچ ہو گا۔ میراتھون میں بھاگتے ہوئے جب لوگوں نے ماہیماکو تنگ کیا تو وہ ٹریفک پولیس مین کی موٹرسائیکل پر بیٹھ کر روانہ ہو گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.