تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:51

بالی ووڈ اداکارہ پریٹی زنٹا جلد اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی

اے آر وائی - ممبئی: دو سال سے زائد عرصے فلموں سے غائب رہنے والی بالی ووڈ کی ڈمپل کوین پریٹی زنٹا بالآخر انڈسٹری میں واپسی ہو گئی۔ پریٹی کا کہنا ہے کہ انھوں نے آئی پی ایل پر اپنی توجہ مرکوز رکھنے اورہارورڈ یونی ورسٹی سے ایک شارٹ کورس کرنے کے لیے فلم انڈسٹری کو کچھ عرصے کے لیے خیرباد کہا تھا۔



پریٹی کا کہنا تھا کہ فلموں میں ان کی واپسی یقینی تھی۔ اپنے آنے والے پروجیکٹس کے بارے میں پریٹی نے بتایا کہ وہ کئی کمرشلز میں کام کر رہی ہیں اور جلد ہی ایک فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.