تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 اپریل 2011
وقت اشاعت: 21:22

لیڈی گاگا کی والدہ اپنی بیٹی کی صحت کے حوالے سے پریشان

اے آر وائی - لاس اینجلس: لیڈی گاگا کی والدہ سینتھاگرمانوٹا اپنی بیٹی کی صحت کے حوالے سے متفکر ہوگئیں۔ 56 سالہ سینتھا کا کہنا ہے کہ ان کے خاندان میں آج بھی روایت موجود ہے جس میں وہ ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہیں ۔



انہوں نے کہا کہ گاگا بہت زیادہ شراب نوشی کرتی ہے اور کھانا بہت کم کھاتی ہے۔ سینتھا نے کہا کہ اس مرتبہ وہ خود لیڈی گاگا کے ہمراہ عالمی ٹور پر جائیں گی۔ واضح رہے کہ والدہ سینتھا کا فیصلہ گاگا کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جب لیڈی گاگا نے کہا تھا کہ شراب ہی ان کی خوراک ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.