تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 اپریل 2011
وقت اشاعت: 10:25

نیویارک: راحت فتح علی خان امریکہ پہنچ گئے

اے آر وائی - نیویارک: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان دو ماہ کے طویل دورے پر امریکہ پہنچ گئےراحت فتح علی خان کے ساتھ بھارت میں پیش آنے والے واقعے کے بعد امریکہ میں ان کے پروموٹرز پریشانی کا شکار رہے.



ان کی نیویارک آمد کے بعد ان کے مداحوں میں خاصا جوش خروش پایا جاتا ہے راحت فتح علی خان امریکہ میں اپنے قیام کے دوران مختلف ریاستوں میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے اے آر وائی ڈیجیٹل ان کے دورہ امریکہ کے دوران تمام پروگرام کا میڈیا پارٹنر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.