تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 اپریل 2011
وقت اشاعت: 10:40

نیویارک: جاپان زلزلہ متاثرین کے لیے خصوصی امدادی پروگرام

اے آر وائی - نیویارک: نیویارک میں جاپان زلزلہ متاثرین کی امداد کےلیے معروف فیشن ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات سستے داموں فروخت کرنے کے ساتھ خصوصی ڈیزائن تیار کرکے عوام کے سامنے پیش کیے۔



امریکا کے ڈھائی ہزار فیشن ڈیزائنرز نے نیویارک میں منقعدہ اس تقریب میں شرکت کی عوام کی بڑے تعداد نے مشہور ڈیزائنرز کے ملبوسات سیل میں خریدے اس موقع پر سیل اور عطیہ سے حاصل ہونے والے دو لاکھ ستر ہزار ڈالرز جاپان کے زلزلہ متاثرین فنڈ میں دیے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.