تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 اپریل 2011
وقت اشاعت: 10:59

ئی دہلی:منفرد فیشن ویک شروع ہوگیا، معروف ڈیزائنرز کی شرکت

اے آر وائی - نئی دہلی : بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں منفرد فیشن ویک شروع ہوگیا ہے جس میں معروف ڈیزائنرز اور اداکار شرکت کر رہے ہیں فیشن ویک میں ڈیزائنرز نے عوام کی دلچسپی کے لیے منفرد ڈیزائن پیش کیے۔



جن میں سونامی کی لہروں سے مشابہ کام نمایاں تھا بالی وڈ کی ماضی کی نامور اداکارہ شرمیلا ٹیگور اور ڈیزائنر جوائے مترا نے یہ ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر واک کی۔



معروف ڈیزائنرچارو پراشر نے اس موقع پر اپنی خزاں اور سردی کے کلیکشن بھی پیش کی نمائش کے دوسرے دن نامور اداکاروں اور شخصیات نے شو میں شرکت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.