تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 اپریل 2011
وقت اشاعت: 21:8

فلم ”سول سرفر“ امریکی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش

اے آر وائی - واشنگٹن: ایوارڈ یافتہ امریکی سرفر کی زندگی پر مبنی فلم ”سول سرفر“ جمعہ کو امریکی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔



فلم کی کہانی ایوارڈ یافتہ امریکی سرفر میٹنی ہملٹن کی زندگی پر مبنی ہے۔ 2003ء میں شارک کے حملہ کے دوران میٹنی ہملٹن اپنے بائیں بازو سے محروم ہو گئی تھیں۔ اس کے باوجود اس نے ہمت نہ ہاری اور سرفنگ جاری رکھی جس پر اسے بیسٹ کم بیک ایتھلیٹ کا ایوارڈ دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.