تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 اپریل 2011
وقت اشاعت: 22:1

اداکارہ کرسٹن سٹیورٹ 21 برس کی ہوگئی

اے آر وائی - لاس اینجلس : ہالی ووڈ اداکارہ کرسٹن سٹیورٹ 21 برس کی ہوگئی۔ فلمی سلسلے ”ٹوائیلائیٹ زون“سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ کرسٹن سٹیورٹ نے لاس اینجلس میں اپنی21 ویں سالگرہ اپنے قریبی دوستوں اور خاندان کے افراد کے ہمراہ منائی۔



کرسٹن نے اپنے کیرئیر کا آغاز 10 سال کی عمر میں اداکارہ جوڈی فوسٹر کے ساتھ فلم میں کام کرکے شروع کیا تھا تاہم اس کو شہرت 2008ء میں بننے والی فلم ٹوائیلائیٹ زون سے ملی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.