تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 اپریل 2011
وقت اشاعت: 21:34

وینا کا جلوہ اب آئے گا نظرخطروں کے ساتھ

اے آر وائی - ممبئی : اداکارہ وینا ملک کو بگ باس اور بگ ٹاس کے بعد اب خطروں کے کھلاڑی سیزن فور میں شرکت کی دعوت مل گئی۔ افیئرز کی ملکہ وینا ملک نے بھارت میں اپنی ادائوں سے خوب گھائل کیا ہے ۔ لیکن اب کی باروینا کا امتحان ہوگا خطروں کے کھلاڑی سیزن فور میں جہاں خوف کامقابلہ کرنا ہوگا وہ بھی اکشے کمار کے سامنےساتھ ساتھ وینا کے علاوہ بالی ووڈ کی نڈر اور خوبصورت حسینائیں بھی ہوں گی۔



وینا نے اب تک تو کامیابی کے مختلف حربے استعمال کئے۔۔دیکھنایہ ہے کہ کیا اکشے کو اپنی بہادری سے متاثر کرپاتی ہیں یا نہیں۔۔وینا ملک کو شو میں دعوت تو مل گئی لیکن خوف کے مارے ابھی تک انہوں نے شرکت کی حامی نہیں بھری۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.