تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:31

بالی ووڈ کی نئی ڈریم گرل ایشوریا رائے بچن

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ کو مل گئی ایک نئی ڈریم گرل۔ امیتابھ بچن کی بہو ایشوریا اب کام کریں گی سری رام راگھون کی فلم ڈریم گرل میں۔ اب تک یہ ٹائٹل صرف ماضی کی اداکارہ ہیما مالنی کے پاس تھا مگر اب یہ ہونے جا رہا ہے ایشوریا رائے کے نام ہونے جا رہا ہے ۔



اس فلم میں جان ابراہم ایش کے ساتھ ہیرو کا کردار ادا کریں گے۔فلم کے پروڈیوسر روہن سپی کا کہنا ہے کہ اس وقت صرف ایشوریا ہی ڈریم گرل کا کردار ادا کر سکتی ہیں۔ جب ہیما مالنی سے پوچھا گیا کہ وہ کس کو اپنے بعد ڈریم گرل سمجھتی ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ ایشوریا سے بہتر اور کوئی چوائس نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.