1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:57
سلینا جیٹلی کا اسٹاف کے لئے موبائل کا تحفہ
اے آر وائی - ممبئی : سلینا جیٹلی کی مہربانیاں آجکل بنی ہوئی ہیں بالی وڈ میں تبصروں کا موضوع بنا ہوا ہے ۔ سلینا حال ہی میں نجی موبائل کمپنی کے ایڈ شوٹ سے فارغ ہوئیں ہیں لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ شوٹ کے اختتام پرانہوں نے کریو ممبرز اور تمام اسٹاف کو موبائل فون تحفے میں دیئے اور وہ بھی خود جا کر ، یا تو سلینا کو اس ایڈ شوٹ کے تین گنا پیسے ملے ہیں یا سلینا کی خوشی کی کوئی اور وجہ ہے جو یہ مہربانی کی گئی ۔