تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:58

پائریٹس آف دی کریبین سیریز کی چوتھی قسط کا ٹریلر جاری

اے آر وائی - نیویارک : دل دہلا دینے والی ایڈ ونچر سے بھر پور مہم جوئی کی چوتھی داستان پائریٹس آف کیریبین آن اسٹرینجر ٹائیڈز کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ والٹ ڈزنی پکچرز کی جانب سے جاری کردہ فلم ٹریلر میں جانی ڈیپ کیپٹن جیک اسپیرو کے منفرد کردار میں نظر آئی ہیں۔



پائریٹس آف کیریبین آن اسٹرینجر ٹائیڈز میں کیپٹن جیک اسپیرو ایک نامعلوم خزانے کی تلاش میں نظر آئیں گے۔جب کہ اس کھوج میں ایلیزبتھ سوان اور کیپٹن ہیکٹر باربوسا بھی ان کی مدد کرتے نظر آئیں گے۔فلم بیس مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.