تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:1

ادااکارہ ریماکی شادی طے ہوگئی

اے آر وائی - لاہور : اداکارہ ریما کے بھی دلہنیا بننے کے دن آگئے۔۔ ریما کی شادی طے ہوگئی ۔ اب تک تو اداکارہ ریما فلموں میں دلہن بنتی رہی ہیں لیکن اب ریما نے بھی حقیقی دلہن بننے کا فیصلہ کرلیا اور نظر انتخاب امریکا کے ڈاکٹر شہاب پر ٹھہرا۔



ذرائع کے مطابق ریمااور ڈاکٹر شہاب کی شادی کی تاریخ پچھلے سال ہی طے ہوگئی تھی۔ شادی مئی کے دوسرے ہفتے لاہور میں ہوگی جبکہ ولیمہ جولائی میں امریکا میں ہوگا۔ خیال کیاجارہا ہے کہ ریما شادی کے بعدامریکا منتقل ہوجائیں گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.