تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:1

سب کو مات دینے کی خواہش میں کترینہ کا ایک اور آئٹم سونگ

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف شیلا کی جوانی کے بعد ایک اور آئٹم سونگ کرنے کی تیاری میں مصروف ہیں۔ کترینہ کا کہنا ہے کہ آئٹم سونگز میں سب کو مات دینا چاہتی ہیں۔



گزشتہ سال فلم تیس مارخان تو کامیاب نہ ہوئی مگر آئٹم سونگ نے شیلا کی جوانی سے ہلچل مچا دی۔ شیلا کی شہرت نے کترینہ کو اتنا پرجوش کردیا کہ وہ فلم میرے برادر کی دلہن میں ایک اور یادگار آئٹم سونگ فلما رہی ہیں ۔۔کترینہ نے اس سلسلے میں اپنی خواہش کا اظہار کیا کہ وہ آئٹم سونگز کی دنیا میں نمبر ون ہونا چاہتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.