تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:2

سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم ریڈی کا میوزک لانچ کر دیا

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے اپنی آنے والی کامیڈی فلم ریڈی کا میوزک لانچ کردیا ممبئی میں ہوئی ایک تقریب میں سلمان نے اپنے اسٹاف ممبرز کے ساتھ مل کر اپنی آنے والی فلم ریڈی کا میوزک لانچ کیا۔



سلمان کا کہنا تھا کہ ان کا اپنے عملے کے ساتھ مل کر میوزک ریلیز کرنا ان کے ساتھ چاہت کا اظہار کرنا ہےانھوں نے اپنےعملے کاشکریہ ادا کیااورانھیں ریڈی کی میوزک سی ڈیزگفٹ کیں فلم ریڈی میں ہیروئن کا کردار گجنی سے شہرت پانے والی اسین تھٹومکل ادا کر رہی ہیں ریڈی تین جون کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.