1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:2
جولیا رابرٹس کی ہوم پروڈکشن فلم ٹریبیکا فلم فیسٹیول میں شامل
اے آر وائی - جولیا رابرٹس اپنی پروڈیوس کی گئی فلم جیزز ہنری کرسٹ کی ٹریبیکا فلم فیسٹیول میں شامل ہونے پر بے حد خوش ہیں کامیڈی کی ملکہ ہالی ووڈ اداکارہ جولیا رابرٹس نے اداکاری کے بعد پروڈکشن میں بھی قدم جما لیا۔
ان کی کامیابی کا سفر امریکی سنیما گھر سے ہوتا ہواٹریبیکا فلم فیسٹیول تک پہنچ گیا ہے جہاں ان کی جیزز ہنری کرسٹ کی نمائش کی گئی کامیڈی سےبھرپوراس فلم میں انھوں نےایک بچے کی دیکھ بھال کی ہے جسے اپنے باپ کی تلاش ہے فلم میں جولیا رابرٹس نے پروڈکشن کے ساتھ ساتھ اداکاری کے بھی کی ہے۔