1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:2
ارتھ ڈے منانےکامنفردانداز،ماڈلزنےسبزپتوں کا لبادہ اوڑھ لیا
اے آر وائی - نیویارک : امریکا میں ارتھ ڈے کو منانے کا منفرد انداز ماڈلنگ نے پتوں سے ڈیزائن کردہ ملبوسات پہن کر واک کی سبزپتوں کا لبادہ اوڑھے یہ ماڈلز زمین سے محبت کا اظہار کررہی ہیں۔
پتوں کا لباس زیب تن کرنے کا مقصد زمین کی زرخیزی اور ہریالی سے آنکھوں کو ملنے والی تازگی کی اہمیت بتانا تھا کھلتی دھوپ میں ہرے پتوں اور رنگین پھولوں سے سجی ماڈلز نے زمین کی محبت میں منفرد انداز اختیار کیا۔