تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:2

اسپائیڈر یا سپر مین بننے کا شوق نہیں، سلمان خان

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ کےمشہور اداکار سلمان خان نے فلم میں سپر مین بننے کی تردید کردی ہے سلمان خان کے بارے میں یہ خبر گرم تھی کہ وہ ڈائریکٹر کبیر خان کی فلم میں سپر ہیرو کا کردار اداکریں گے۔



لیکن جب سلمان سےاس بات کی تصدیق کی گئی تو انھوں نے فورا انکار کردیا سلمان کاکہناتھاکہ انہیں اسپائیڈر مین یا سپر مین بننے کا شوق نہیں ہے سلمان کا کہنا ہے کہ وہ صرف سلمان ہی رہنا پسند کرتے ہیں انہیں کوئی شوق نہیں کہ وہ فلم میں کرتب دکھائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.