1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:2
پریٹی زنٹا اب فلم میں بدمعاشی کریں گی
اے آر وائی - ممبئی: بالی ووڈ کی نازک حسینہ پریٹی زنٹا اب فلم میں گینگسٹر کاکردار اداکریں گی پریٹی زنٹا اب تک تو فلموں میں محبت کا کھیل کھیلتی رہی ہیں لیکن اب وہ بھی ایک ہی انداز کے کردار کرتے کرتے تھک گئیں ہیں۔
اس لئے اب پریٹی نے نزاکت چھوڑ کر بدمعاشی کرنے کا اراد ہ کرلیاہے اس سلسلے میں انھوں نے سنجے دت اور عمران کوپیچھے چھوڑنے کا ارادہ کیا ہے کہ وہ ایسی گینگسٹر بنیں گی کہ لوگ سنجے دت، نیہا دھوپیا اور عمران ہاشمی کو بھول جائیں گے۔