تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:6

بالی ووڈاداکار شاہد کپورنے پندرہ کروڑ کی آفر ٹھکرادی

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈاداکار شاہد کپورنے پندرہ کروڑ کی آفر ٹھکرادی۔ چانس پہ ڈانس میں اپنی ڈانس کی صلاحیتوں کو منوانے والے شاہد کپور کو لندن کی ایک پرائیوٹ پارٹی میں ڈانس کی آفر ہوئی وہ بھی پندرہ کروڑ روپے لیکن شاہد کپور نے شان بے نیازی سے یہ آفر ٹھکرادی کہ وہ صرف فلموں میں ڈانس کرتے ہیں پارٹیوں میں نہیں۔ شاہد نے یہ بھی کہا کہ وہ پارٹی ڈانسر نہیں اور پیسوں کی خاطر دیگر اداکاروں کی طرح پارٹیوں میں ڈانس نہیں کرتے پھرتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.