تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:6

ایشوریا رائے کا مجسمہ گیارہ لاکھ میں فروخت

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ کی ملکہ حسن ایشوریا رائے کا مجمسہ گیارہ لاکھ روپے میں فروخت ہوگیا۔ ایشوریارائے بچن کی خوبصورتی کے کہنے ۔ ان کے حسن کے ایک دیوانے نے دہلی میں ایشوریا کا مجسمہ بنا ڈالا لیکن اسے یہ نہ پتا تھا کہ یہ مجسمہ اس کی قسمت چمکا دے گا ۔ جیسے ہی ایش کا بنایاہوا مجسمہ منظرعام پر آیا خریداروں کی لائن گئی جس کے بعد یہ مجسمہ گیارہ لاکھ روپے میں فروخت ہوا۔نیلے لباس میں مسکراہتی ہوئی ایشوریااب ایک گھر میں محفوظ ہوں گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.