تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:8

دبنگ منی کی بدنامی کی وجہ سے آئیفا ایوارڈز میں شامل ہوگئی

اے آر وائی - ممبئی : بھارت میں پچیس جون کو ہونے والے آئیفایوارڈزکے لئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں فلم دبنگ، بینڈ باجا بارات اور ایشوریا کی فلم روبوٹ شامل ہیں۔



فلم دبنگ کو منی بدنام ہوئی کے ڈانس کی وجہ سے بہترین کوریوگرافی کے لئے نامزد کیا یا ہے ۔۔گانے کے بارے میں سلمان کا کہنا ہے کہ چاہے کتنے بھی آئٹم سونگز کیوں نہ ہوجائیں منی کی بدنامی کامقابلہ کوئی نہیں کرسکتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.