تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:8

دنیا بھر میں رقص کا عالمی دن منایاجارہاہے

اے آر وائی - کراچی : آج دنیا بھر میں رقص کا عالمی دن منایا جارہا ہے،۔ اس دن کو منانے کا مقصد رقص کی مختلف اقسام کو فروغ دینا اور مختلف قوموں کے ثقافتی سرمائے کو بچانا ہے۔



ہر ملک میں رقص کے طریقےالگ الگ اور اس ملک کی ثقافت سے مطابقت رکھتے ہیں۔ماہرین کاکہناہے کہ رقص سماجی، نفسیاتی اور جسمانی ہر طرح سے مفید ہے ،رقص مختلف قسم کی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے میں مدد بھی دیتاہے۔ رقص کو اعضا کی شاعری بھی کہا جاتا ہے۔ پرفارمنگ آرٹ میں رقص کا اپنا منفرد مقام ہے اور دنیا کی تقریبا ہر تہذیب میں خوشی کے اظہار کے لئے رقص کیا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.