تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:9

ان مارگریٹ کو فلم بائی بائی برڈی پر ایوارڈ سے نوازاگیا

اے آر وائی - لا س اینجلس : ہالی ووڈ اداکارہ ان مارگریٹ کو انیس سو تریسٹھ کی کلاسیکل فلم بائی بائی برڈی میں شاندار کردار ادا کرنے پر ایوارڈ سے نوازا گیا ۔



امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر بیورلی ہیلز میں ان مارگریٹ اور بوبی رائڈل کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔ جہاں پر اکیڈ می آف موشن پیکچر آرٹس اینڈ سائنسز کی جانب سے دونوں اداکاروں کو میوزیکل فلم۔۔ بائی بائی برڈی۔۔ میں کردار ادا کرنے پر ایوارڈز دیئے گئے۔ اس موقع پر ان مارگریٹ کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے اکیڈمی بلڈنگ کے باہر سینکڑوں کی تعداد میں مداح موجود تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.