1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:9
ساؤ پولو:برازیلین ماڈل کیسلی بنڈشن ڈیزائنر بن گئیں
اے آر وائی - ساءوپولو: برازیلین ماڈل کیسلی بنڈشن نے ماڈلنگ میں شہرت حاصل کرنے کے بعد ڈیزائنگ کے میدان میں قدم رکھ دیا۔انہوں نے ساؤ پولو میں اپنے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کی۔
تیس سالہ گیزلی بنڈشن نے بطور ڈیزائنر اپنی پہلی کلکشن ریٹیلر اسٹور سی اینڈ اے کے لئے تیار کی ہے۔ تیس سالہ ماڈل و ڈیزائنر گیسلی بنڈشن نے اپنے تیارکردہ ملبوسات پہن کرمیڈیا کو خصوصی پوز دیئے۔ اس موقع پر میڈیا سے وابستہ افراد کی بڑی تعداد موجود تھی۔