تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:9

سپرمین امریکہ سے ناراض، شہریت ترک کرنے کا عندیہ

اے آر وائی - لندن : سپرمین کا کردار ادا کرنے والے کلارک کینٹ کا کہنا ہے کہ سچ اور انصاف امریکی طریقے سے نہیں چلے گا۔ وہ احتجاجاً امریکی شہریت ترک کرسکتے ہیں۔



برطانوی ٹی وی کے مطابق ایکشن کامک جریدے کو دئیے گئے انٹرویوں میں سپرمین کلارک کینٹ نے کہاکہ موجودہ صورتحال میں امریکا کے بجائے اور وہ کسی اور ملک کو ترجیح دینگے۔ انہیں امریکی طرز کا سچ بولنا اور انصاف کرنا نہیں آتا۔



امریکا میں حال ہی میں ایک کارٹون شایع ہوا تھا جس میں سپرمین ایران پر ، پرواز کررہاہے۔ کینٹ کلارک نے ایران کے تنازعے کو سپرمین کے کردار سے منصوب کرنے پر ناراضگی کا اظہار کیا اور کہاکہ وہ امریکی شہریت ترک کرسکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.