تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:9

دھوم تھری میں عامر خان کے مدمقابل ہیروئن کون؟

اے آر وائی - ممبئی : فلم دھوم تھری کے چرچے تو ہر طرف ہیں کیونکہ اس میں عامر خان جو ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ عامر کے مدمقابل ہیروئن کون ہوں گی .



کیا وہ کترینہ، دیبیکا یا پریانکا میں سے کوئی ایک ٹاپ ہیروئن ہیں۔ جی نہیں۔ عامر خان کو ہیروئن کیلئے تلاش ہے کسی نئے چہرے کی۔ اور پھر سلمان نے بھی تو دبنگ میں ایک نئی ہیروئن یعنی سوناکشی سنہا کو لانچ کیا۔ تو کیوں نہ پھر عامر بھی اپنے دوست سلمان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے نئی ہیروئن کی تلاش کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.