تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:11

ممبئی :جعلی پولیس مقابلوں پر مبنی فلم مم بھائی کا مہورت

اے آر وائی - ممبئی : بھارت میں جعلی پولیس مقابلے معمول کا حصہ ہیں جس میں جرائم پیشہ افراد کوکسی بھی بہانے سے مار دیا جاتا ہے۔۔ اس حوالے سے ہوا ممبئی میں آنے والی فلم مم بھائی کا مہورت۔



فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح پولیس ممبئی شہر میں جعلی پولیس مقابلوں میں جرائم پیشہ افرد کو قتل کرتی ہے۔ مم بھائی کی کاسٹ میں انیل کپور کے بھائی سنجے کپور اور آریا ببر شامل ہیں۔ فلم کی کہانی حقیقی واقعات پر مبنی ہے۔ یہ گینگسٹرز کی کہانی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح پولیس کا ایک اعلی افسر جرائم پیشہ افراد کے دو گروہوں کو منتظم کرتا ہے۔ اداکار سجنے کپور کا کہنا ہے فلم میں ایکشن تھرلر ہے فلم کی سب سے منفرد چیز اس کا اسکرین پلے اور ڈائریکشن ہے۔ مم بھائی کی شوٹنگ دو مئی سے شروع ہو گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.