تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 مئی 2011
وقت اشاعت: 16:4

اداکاری کے بعد اب شامت آئی ہے موسیقی کی

اے آر وائی - ممبئی : اداکاری کے بعد اب شامت آئی ہے موسیقی کی ۔۔ کیونکہ اداکاری میں بے مثال پرفامنس کے بعد میرا چلی ہیں اپنی آواز کا جادو جگانے ۔



اور اگر کوئی یہ سمجھ رہا ہے کہ میرا بھارت مہیش بھٹ کو منانے گئی ہیں تو غلطی پر ہیں کیونکہ میرا تو آجکل ممبئی میں اپنی پہلی البم موسیقی کے لئے میوزک ریکارڈ کروارہی ہیں ۔ جہاں تک مہیش بھٹ کے تھپڑ کا سوال ہے تو اب میرا کو مہیش جی سے کوئی شکایت نہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ ان کے باپ جیسے ہیں ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.