تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 مئی 2011
وقت اشاعت: 23:34

علی ظفربالی ووڈ فلم لو میں گم کامعاوضہ فلاحی اداروں کودینگے

اے آر وائی - ممبئی : گلوکارو اداکار علی طفر بالی ووڈ فلم لَو کا تھا دی اینڈ میں بغیر معاوضہ کے اداکاری کریں گے۔ علی ظفر نے بالی ووڈ میں کیا قدم رکھا ان کی توقسمت ہی چمک اٹھی قسمت کی اس مہربانی پر علی ظفر نے فائدہ اٹھاتے ہوئے ان پیسوں سے غریب بچوں کو امداد دینے کی ٹھانی فلم لو میں گم میں علی ظفر نے ایک سپر اسٹارگلوکار کا رول اداکیا ہے۔ فلم کے کلائمکس میں علی ظفر اسٹج پر لائیو گانا بھی گائیں گےیش راج چوپڑا نے جب فلم کے معاوضے کی بات کی تو علی ظفر نے معاوضہ لینے کے لیے بجائے فلم کے منافع کو فلا حی ادارے کو دینے کی آفر کی۔جس پر ڈائریکٹر نے حامی بھر لی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.