تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 مئی 2011
وقت اشاعت: 19:35

جگجیت سنگھ نے نیا البم متعارف کرایا

اے آر وائی - ممبئی : بھارت کے معروف موسیقار و گلوکار جگ جیت سنگھ نے نیا البم پدھارو مھارے دیس متعارف کرادیا۔ ممبئی میں ہونے والی تقریب میں بالی ووڈ کی اہم شخصیات شریک ہوئیں ،نئے البم آؤ ہمارے دیس میں آواز کا جادو منیشا اگروال نے جگایا ہے،اور اس کی ریکارڈنگ راجستھان میں ہوئی جس کے متعلق جگجیت کا کہناہے کہ انہیں یہاں بچپن کےدنوں کی یاد آجاتی ہے۔



انکا کہناتھاکہ البم کے ذریعے بالی ووڈ کو راجستھانی فوک میوزک بڑا خزانہ مل جائے گا جگجیت تقریب میں شریک راجستھانی گلوکار روپ کمار راٹھور کا کہنا تھا کہ یہ بہت ہی خوبصورت کوشش ہے۔ روپ سنگھ راٹھور جگ جیت اور روپ دونوں نے ہی البم کےلیے منیشا کی کوششوں کی تعریف کی ،اب دیکھنایہ کہ پدھارو مھارے دیس عوام میں کس قدر پذیرائی حاصل کرتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.