تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 مئی 2011
وقت اشاعت: 20:32

شاہ رخ کے لئے میدان ہموار ،دوسوکروڑ کمانے کی امید

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے لئے مائی نیم از خان کے بعد رواں سال بھی کامیابی کی نویدلایا ہے۔ کنگ خان اِن دنوں بے حد خوش ہیں اور ۔آخر کیوں نہ ہوں ۔اب تک وہ فلموں میں روانی سے ڈائیلاگ بولتے رہے لیکن جب ہکلائے تو فلم مائی نیم از خان نے دنیا بھر کے باکس آفس پر دھوم مچا دی۔



مائی نیم از خان کی مسلسل کامیابی کے بعد شای رخ کے لئے یہ سال بھی اچھی خبرین لارہا ہے۔جہاں شاہ رخ کی دوبڑے بجٹ سے بنائی گئی فلموں ڈان ٹو اور راون کے مقابلے میں کوئی فلم ریلیز نہیں ہورہی۔۔شاہ رخ کو امید ہے کہ اس سال دوسو کروڑ کا بزنس ہو جائے گا۔اور وہ واقعئ فلم انڈسٹری کے ڈان بن جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.