4 مئی 2011
وقت اشاعت: 10:51
مقابلہ گلوکاری میں آواز کے بجائے خوبصورتی پر گلوکارہ کو ووٹ
اے آر وائی - برلن : جرمنی میں ہوا مقابلہ گلوکاری ۔۔ لیکن گائیکی سے زیادہ گلوکاروں کو ان کی خوبصورتی کو ووٹ ملے۔ جرمنی میں کئی برس بعد منعقد ہونے والے مقابلہ گلوکاری کے لئے ملک بھر کی گلوکارائیں منتظر تھیں جنھوں نےاپنی آواز کا جادو سے سحر زدہ کرنے کے لئے کئی جتن کئے لیکن سیمی فائنل میں بازی لے گئیں یوکرائن کی گلوکارائیں جنھوں نے گلوکاری کے بجائے اپنی خوبصورتی سے مد مقابل کو چِت کردیا۔