تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 مئی 2011
وقت اشاعت: 22:12

گلوکارہ شکیرا کے پاس شاہ رخ کی فلم کے لئے وقت نہیں

اے آر وائی - ممبئی : لاطینی واکا واکا گلوکارہ شکیرا نے شاہ رخ خان کی فلم کی پروموشن کرنے سے انکار کردیا۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان جو گلوکارہ شکیرا کے مداح ہیں انھوں نے اپنی فلم راون میں گلوکاری اور ڈانس کے لئے شکیرا سے درخواست کی لیکن شکیرا نے مصروفیت کا بہانہ بنا کر انکار کردیا جس پر شاہ رخ نے شکوہ کیا تو شکیرا نے فلم کی پروموشن کرنے کا وعدہ کیا لیکن وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے اور شکیرا پھر شاہ رخ کو وقت نہ دے پائیں۔جس پر کنگ خان کافی افسردہ ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.