تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 مئی 2011
وقت اشاعت: 16:25

راحت فتح علی خان کے بھارتی منیجر چتریش ٹریفک حادثے میں ہلاک

اے آر وائی - شکاگو : امریکا میں معروف پاکستانی گلو کار راحت فتح علی خان کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں راحت فتح علی خان کے بھارتی منیجر چتریش ہلاک اور چار افراد زخمی ہو گئے ۔



راحت فتح علی خان نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی ٹیم دو گاڑیوں پر مشتمل تھی کہ اسی دوران ایک گاڑی اپنا توازن کھو بیٹھی جس میں ان کے بھارتی منیچر تریش ہلاک اور دیگر چار افراد زخمی ہو گئے ۔ راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.