9 مئی 2011
وقت اشاعت: 20:42
کرینہ کپور پریانکا اور سیف تعلق سے فکرمند نہیں
اے آر وائی - ممبئی : شوبز سے دلچسپی رکھنے والے جانتے ہیں کہ کرینہ اور پریانکاکے درمیان اکثرکشیدگی ہی رہی ہے،اس کشیدگی میں اضافہ اس وقت ہوا جب پریانکا نے کرینہ کے سابق بوائے فرینڈ شاہد کپور کیساتھ پینگیں بڑھائیں ۔
مگر اب جب اتفا قاً پریانکا چوپڑا اور سیف علی خان کے درمیان ہیلو ہائے ہوئی تو کرینہ کپور نے اس کا ہرگز برا نہیں منایا ،کہتی ہیں سیف علی خان کی آنکھیں کرینہ کے سوا کچھ نہیں دیکھتیں ،پریانکا اور پینگیں بڑھا کے دیکھ لے منہ کی کھائیں گی۔