تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 مئی 2011
وقت اشاعت: 9:28

دنیا بھر ےکے صارفین یوٹیوب پرفلمیں دیکھیں گے

اے آر وائی - لاس اینجلس: عالمی شہرت یافتہ ویب سائٹ یو ٹیوب کے صارفین اب دنیا کی مشہور تین ہزار فلمیں معمولی فیس ادا کرکے ویب سائٹس پر دیکھ سکیں گے۔



یوٹیوب کے صارفین کو ان فلموں کو دیکھنے کے لیے محض ایک ڈالر سے چار ڈالر فیس ادا کرنی پڑے گی۔ عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل کی ملکیت ویب سائٹ یو ٹیوب نے ہالی وڈ کی بلاک بسٹر سمیت دنیا بھر کی مشہور فلمیں ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی ہیں۔ ان فلموں میں گھوسٹ بسٹر، دی ایکس پینڈبلز اور سپر سائز می جیسی فلمیں بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.