تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 مئی 2011
وقت اشاعت: 12:51

ڈینئل ریڈکلف برطانیہ کا امیر ترین نوجوان بن گیا

اے آر وائی - لندن : ہیری پوٹر ہیرو ڈینئل ریڈکلف برطانیہ کا امیر ترین نوجوان بن گیا۔ فلم ہیری پوٹر ڈینئل ریڈ کلف کی زندگی بدل گئی جہاں اس نے گیارہ سال کی عمر میں ہیری پوٹرکا کرداراداکیا۔۔طلسماتی دنیا میں اپنی بہادری سے کارنامے کرنے والے ڈینئل کو شائقینِ فلم نے پسندیدہ ہیرو قرار دے کر اس کی قدر میں اضافہ کردیا۔



اسی شھرت نے اسے برطانیہ کے سب سے امیر ترین نوجوانوں میں سر فہرست کردیا۔ ڈینئل سالانا اڑتالیس ملین ڈالر، ان کی دوست اور ساتھی اداکارہ ایما واٹسن چوبیس ملین ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.