تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 مئی 2011
وقت اشاعت: 20:39

ممبئی میں ہوا آلویز کبھی کبھی کا پریمیئر

اے آر وائی - ممبئی : دو ہزار دس میں مائی نیم از خان کی کامیابی کے بعد ہوا ممبئی میں شاہ رخ خان پروڈکشنز ریڈ چلیز کی نئی آنے والی فلم آلویز کبھی کبھی کا پریمیئر۔



آلویز کبھی کبھی میں ہیرو ہیں علی فضل۔ یہ ان کی پہلی فلم ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر روشن عباس ہیں وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک مزاحیہ فلم ہے جس میں اسکول کے بچوں کا ذکر ہے۔ بچے اپنے آخری کلاس میں ہیں۔



روشن عباس کہتے ہیں آلویز کبھی کبھی میں کسی بڑے اسٹار کی ضرورت نہیں تھی۔ ہاں ایک ایسا کردار ضروری تھا۔ جو فلم کی کہانی بیان کرے۔ اور شاہ رخ نے حامی بھر لی فلم میں برازیلین اداکارہ گسیلی مون ٹیرو بھی کام کر رہی ہیں۔ آلیوز کبھی کبھی سترہ جون کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.