11 مئی 2011
وقت اشاعت: 9:14
کینز فلم فیسٹیول کا آغاز آج سے ہورہا ہے
اے آر وائی - کینز: کینز فلم فیسٹیول کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔ جیوری کے ارکان فرانس کے شہر کینز پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ کینز فلم فیسٹیول جیوری کے سربراہ رابرٹ ڈی نیرو اپنے ساتھیوں کے فرانس کے شہر رویرا پہنچے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ یہ فلم بائیس مئی تک جاری رہے گا۔