تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 مئی 2011
وقت اشاعت: 23:31

نصیرالدین شاہ اب صدام حسین کے روپ میں نظرآئیں گے

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈاداکار نصیرالدین شاہ سابق عراقی صدر صدام حسین پر بنائی جانے والی فلم ٹرائل آف صدام حسین میں صدام حسین بنیں گے۔



تاریخی شخصیات پر فلمیں بنانے والے ڈائریکٹر نالین سنگھ نے ہٹلر کے بعد اب عراقی صدر صدام حسین پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔فلم ٹرائل آف صدام حسین میں صدام کے ٹرائل کی لمحہ بہ لمحہ کارروائی فلمانے کافیصلہ کیاگیا ہے۔فلم میں مرکزی کردار بالی ووڈکے مشھور اداکار صدام حسین اداکریں گے ۔فلم ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ غالب جیسے معروف شاعر کا کردارنبھانے والے نصیرالدین شاہ کے فلمی کیریئر میں ایک اور تاریخی کردار کا اضافہ ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.