تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 مئی 2011
وقت اشاعت: 10:57

سوشل ویب سائٹ پرپریانکا چوپڑاکےمداحوں کی تعداد دس لاکھ ہوگئی

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈخطروں کی کھلاڑی پریانکا چوپڑا مقبول شخصیات میں شامل ہوگئیں۔۔۔سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ پران کےمداحون کی تعداد دس لاکھ سےزائد ہوگئی۔



فیس بک کے بعدپریانکا چوپڑا اب ٹوئیٹر پر بھی چھا گئیں ان کےمداحوں کی تعداد دس لاکھ سےزائدہونےکے بعد وہ ٹوئیٹر کی مقبول شخصیات میں تیسرے نمبر پر آگئیں۔۔پریانکا اتنی زیادہ تعداد میں مداحوں کو دیکھ کر حیران اور بے حد خوش ہوگئیں۔۔انھوں نے مداحوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ وہ آج بے حد خوشی محسوس کررہی ہیں کہ اتنے سارے لوگ اسں چاہنے والے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.