تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:35

ملیکہ شراوت امریکی صدر کا دعوت نامہ ٹھکرا کر کینز پہنچ گئیں

اے آر وائی - کینز: ملیکہ شراوت امریکی صدر کا دعوت نامہ ٹھکرا کر اپنی نئی فلم پولیٹکس آف لو، لو باراک کی پروموشن کے لئےفرانس کے شہر کینز پہنچ گئیں۔ ملیکہ شراوت نے ،کینز پہنچنے کے بعد اپنی فلم کی تشہیر کے لئے فیسٹول کے دوران ایک کاکٹیل پارٹی ارینج کی۔جس میں فلم فیسٹیول کے کئی ستاروں نے بھی شرکت کی ۔



اس سے قبل جب وہ کینز جانے کی تیاری کررہی تھیں تو انھیں وائٹ ہاؤس سے امریکی صدر کی پارٹی کا دعوت نامہ ملا۔مگر انھیں وہ دعوت ملتوی کر نا پڑی،اس طرح کینز فلمی میلے میں شرکت کی خاطر انھوں نے امریکی صدر باراک ا وباما سے ملنے کا موقع گنوادیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.