تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:35

پاکستان میں موسیقی کے لیجنڈموجود ہیں، پنکھج اُدہاس

اے آر وائی - دبئی: معروف غزل گائیک پنکھج ادہاس ان دنوں دبئی میں ایک کنسرٹ کرنے آئے ہیں۔۔پنکھج اداس سے اے آروائی نیوزدبئی کی رپو رٹر رضیہ رکن الدین نے ملاقات کی جس میں پنکھج ادہاس نے بھارت میں موسیقی کے زوال کا ذکرکرتے ہوئے پاکستانی گلوکاروں کی تعریف کی انہوں نے کہا کہ پاکستان میں موسیقی کے لیجنڈ موجود ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.