تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:37

انجلینا جولی اوربریڈ پٹ کے خلاف ناانصافی کرنے پر مقدمہ

اے آر وائی - لاس اینجلس: دنیا بھرمیں فلاحی کاموں کی وجہ سے شھرت پانے والے انجلینا جولی اور بریڈ کو ان کی سیکریٹری نے نا انصافی کرنے پر مقدمہ دائر کردیا۔



انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی شہرت کو داغ لگانے والی کوئی اور نہیں ان کی اپنی سیکریٹری ہی ہیں جنھوں نے اس مشھور جوڑی کے خلاف یہ مقدمہ دائر کردیا کہ جب وہ بیماری کی وجہ سے چھٹیوں پر تھیں تو ان کو ملازمت سے نکال دیا گیا۔ سیکریٹری کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں تو انصاف کی خاطر یہ جوڑی مہم چلاتی ہے لیکن ان کے اپنے ملازمین ہی ناانصافی کا شکار ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.