تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:38

کیمرون ڈیاز کو مسلز بنانے کی دھن سوار ہوگئی

اے آر وائی - نیویارک: ہالی وڈ کی معروف اداکارہ کیمرون ڈیاز آج کل اپنی فٹنس کے حوالے سے کافی سنجیدہ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے مسلز بنانے پر توجہ دے رہی ہیں۔



اڑتیس سالہ اداکارہ مسلز بنانے کی دھن میں مگن ہیں جس کے لیے وہ خصوصی ورزشیں کررہی ہیں کیمرون ڈیاز کا بیس بال کے کھلاڑی اے راڈ کے ساتھ رومانس چل رہاہے جن کی سابق اہلیہ سنتھیا بھی مسلز کے معاملے میں کافی توجہ دیتی تھیں کہا جارہا ہے کہ اے راڈ کے ساتھ رہنے کی وجہ سے کیمرون ڈیاز کو اپنی مسلز بنانے کی فکرلگ گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.